(71)
سورۃ نوح
(مکی — کل آیات 28)
اَنِ اعْبُدُوا اللّـٰهَ وَاتَّقُوْهُ وَاَطِيْعُوْنِ
(3)
کہ اللہ کی عبادت کرو اور اس سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔