سورت نمبر   آیت نمبر
مکمل سورت

(7) سورۃ الاعراف (مکی — کل آیات 206)

اِنَّكُمْ لَتَاْتُوْنَ الرِّجَالَ شَهْوَةً مِّنْ دُوْنِ النِّسَآءِ ۚ بَلْ اَنْتُـمْ قَوْمٌ مُّسْرِفُوْنَ (81)

بے شک تم عورتوں کو چھوڑ کر مردوں سے شہوت رانی کرتے ہو، بلکہ تم حد سے بڑھنے والے ہو۔