(7) سورۃ الاعراف
(مکی — کل آیات 206)
قَالَ قَدْ وَقَـعَ عَلَيْكُمْ مِّنْ رَّبِّكُمْ رِجْسٌ وَّغَضَبٌ ۖ اَتُجَادِلُوْنَنِىْ فِىٓ اَسْـمَآءٍ سَـمَّيْتُمُوْهَآ اَنْتُـمْ وَاٰبَـآؤُكُمْ مَّا نَزَّلَ اللّـٰهُ بِـهَا مِنْ سُلْطَانٍ ۚ فَانْتَظِرُوٓا اِنِّـىْ مَعَكُمْ مِّنَ الْمُنْتَظِرِيْنَ (71)
فرمایا تمہارے رب کی طرف سے تم پر عذاب اور غصہ واقع ہو چکا، مجھ سے ان ناموں پر کیوں جھگڑتے ہو جو تم نے اور تمہارے باپ دادوں نے مقرر کیے ہیں اللہ نے ان کے لیے کوئی دلیل نہیں اتاری، سو انتظار کرو میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والا ہوں۔