(7) سورۃ الاعراف
(مکی — کل آیات 206)
وَاكْـتُبْ لَنَا فِىْ هٰذِهِ الـدُّنْيَا حَسَنَةً وَّفِى الْاٰخِرَةِ اِنَّا هُدْنَـآ اِلَيْكَ ۚ قَالَ عَذَابِىٓ اُصِيْبُ بِهٖ مَنْ اَشَآءُ ۖ وَرَحْـمَتِىْ وَسِعَتْ كُلَّ شَىْءٍ ۚ فَسَاَكْـتُبُـهَا لِلَّـذِيْنَ يَتَّقُوْنَ وَيُؤْتُوْنَ الزَّكَاةَ وَالَّـذِيْنَ هُـمْ بِاٰيَاتِنَا يُؤْمِنُـوْنَ (156)
اور لکھ دے ہمارے لیے اس دنیا میں اور آخرت میں بھلائی کہ ہم نے تیری طرف رجوع کیا، فرمایا میں اپنا عذاب جسے چاہتا ہوں کرتا ہوں، اور میری رحمت سب چیزوں سے وسیع ہے، پس وہ رحمت ان کے لیے لکھوں گا جو ڈرتے ہیں اور جو زکوٰۃ دیتے ہیں اور جو ہماری آیتوں پر ایمان لاتے ہیں۔