(7) سورۃ الاعراف
(مکی — کل آیات 206)
فَاِذَا جَآءَتْـهُـمُ الْحَسَنَةُ قَالُوْا لَنَا هٰذِهٖ ۖ وَاِنْ تُصِبْـهُـمْ سَيِّئَةٌ يَّطَّيَّـرُوْا بِمُوْسٰى وَمَنْ مَّعَهٝ ۗ اَلَآ اِنَّمَا طَـآئِرُهُـمْ عِنْدَ اللّـٰهِ وَلٰكِنَّ اَكْثَرَهُـمْ لَا يَعْلَمُوْنَ (131)
جب ان پر خوشحالی آتی تو کہتے کہ یہ تو ہمارے لیے ہونا ہی چاہیے، اور اگر انہیں کوئی بدحالی پیش آتی تو موسٰی اور ان کے ساتھیوں کی نحوست بتلاتے، یاد رکھو ان کی نحوست اللہ کے علم میں ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔