سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(69) سورۃ الحاقۃ
(مکی — کل آیات 52)

فَاَمَّا ثَمُوْدُ فَاُهْلِكُوْا بِالطَّاغِيَةِ (5)

سو ثمود تو سخت ہیبت ناک چیخ سے ہلاک کیے گئے۔