(69)
سورۃ الحاقۃ
(مکی — کل آیات 52)
ثُـمَّ فِىْ سِلْسِلَـةٍ ذَرْعُهَا سَبْعُوْنَ ذِرَاعًا فَاسْلُكُوْهُ
(32)
پھر ایک زنجیر میں جس کا طول ستر گز ہے اسے جکڑ دو۔