سورت نمبر   آیت نمبر
مکمل سورت

(69) سورۃ الحاقۃ (مکی — کل آیات 52)

فَاَمَّا مَنْ اُوْتِـىَ كِتَابَهٝ بِيَمِيْنِهٖ فَيَقُوْلُ هَآؤُمُ اقْرَءُوْا كِتَابِيَهْ (19)

جس کو اس کا اعمال نامہ اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا سو وہ کہے گا لو میرا اعمال نامہ پڑھو۔