(69)
سورۃ الحاقۃ
(مکی — کل آیات 52)
وَالْمَلَكُ عَلٰٓى اَرْجَآئِهَا ۚ وَيَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُـمْ يَوْمَئِذٍ ثَمَانِيَةٌ
(17)
اور اس کے کنارے پر فرشتے ہوں گے، اور عرشِ الٰہی کو اپنے اوپر اس دن آٹھ فرشتے اٹھائیں گے۔