(68)
سورۃ القلم
(مکی — کل آیات 52)
عَسٰى رَبُّنَآ اَنْ يُّبْدِلَنَا خَيْـرًا مِّنْهَآ اِنَّـآ اِلٰى رَبِّنَا رَاغِبُوْنَ
(32)
شاید ہمارا رب ہمارے لیے اس سے بہتر باغ بدل دے بے شک ہم اپنے رب کی طرف رجوع کرنے والے ہیں۔