(68)
سورۃ القلم
(مکی — کل آیات 52)
قَالُوْا سُبْحَانَ رَبِّنَآ اِنَّا كُنَّا ظَالِمِيْنَ
(29)
انہوں نے کہا ہمارا رب پاک ہے بے شک ہم ظالم تھے۔