سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(67) سورۃ الملک
(مکی — کل آیات 30)

اِذَآ اُلْـقُوْا فِيْـهَا سَـمِعُوْا لَـهَا شَهِيْقًا وَّهِىَ تَفُوْرُ (7)

جب اس میں ڈالے جائیں گے تو اس کے شور کی آواز سنیں گے اور وہ جوش مارتی ہوگی۔