سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(67) سورۃ الملک
(مکی — کل آیات 30)

وَلَقَدْ كَذَّبَ الَّـذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِـمْ فَكَـيْفَ كَانَ نَكِيْـرِ (18)

اور ان سے پہلے لوگ بھی جھٹلا چکے ہیں پھر ہماری ناراضگی کا کیا نتیجہ ہوا۔