(65) سورۃ الطلاق
(مدنی — کل آیات 12)
ذٰلِكَ اَمْرُ اللّـٰهِ اَنْزَلَـهٝٓ اِلَيْكُمْ ۚ وَمَنْ يَّتَّقِ اللّـٰهَ يُـكَـفِّرْ عَنْهُ سَيِّئَاتِهٖ وَيُعْظِمْ لَـهٝٓ اَجْرًا (5)
یہ اللہ کا حکم ہے جو اس نے تمہاری طرف نازل کیا ہے اور جو اللہ سے ڈرتا ہے وہ اس سے اس کی برائیاں دور کر دیتا ہے اور اسے بڑا اجر بھی دیتا ہے۔