سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(64) سورۃ التغابن
(مدنی — کل آیات 18)

اِنْ تُقْرِضُوا اللّـٰهَ قَرْضًا حَسَنًا يُّضَاعِفْهُ لَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ۚ وَاللّـٰهُ شَكُـوْرٌ حَلِـيْمٌ (17)

اگر تم اللہ کو نیک قرض دو تو وہ اسے تمہارے لیے دگنا کر دے گا اور تمہیں بخش دے گا، اور اللہ بڑا قدردان حلم والا ہے۔