(64)
سورۃ التغابن
(مدنی — کل آیات 18)
اَللَّـهُ لَآ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ ۚ وَعَلَى اللّـٰهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُـوْنَ
(13)
اللہ ہی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اور اللہ ہی پر ایمانداروں کو بھروسہ رکھنا چاہیے۔