سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(64) سورۃ التغابن
(مدنی — کل آیات 18)

وَالَّـذِيْنَ كَفَرُوْا وَكَذَّبُوْا بِاٰيَاتِنَا اُولٰٓئِكَ اَصْحَابُ النَّارِ خَالِـدِيْنَ فِيْـهَا ۖ وَبِئْسَ الْمَصِيْـرُ (10)

اور جنہوں نے انکار کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا یہی لوگ دوزخی ہیں اس میں ہمیشہ رہیں گے، اور وہ بری جگہ ہے۔