سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(62) سورۃ الجمعۃ
(مدنی — کل آیات 11)

بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ

يُسَبِّـحُ لِلّـٰهِ مَا فِى السَّمَاوَاتِ وَمَا فِى الْاَرْضِ الْمَلِكِ الْقُدُّوْسِ الْعَزِيْزِ الْحَكِـيْمِ (1)

جو مخلوقات آسمانوں اور زمین میں ہے اللہ کی تسبیح کرتی ہے جو بادشاہ، پاک ذات، غالب، حکمت والا ہے۔