سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(61) سورۃ الصف
(مدنی — کل آیات 14)

وَاِذْ قَالَ مُوْسٰى لِقَوْمِهٖ يَا قَوْمِ لِمَ تُؤْذُوْنَنِىْ وَقَدْ تَّعْلَمُوْنَ اَنِّىْ رَسُوْلُ اللّـٰهِ اِلَيْكُمْ ۖ فَلَمَّا زَاغُوٓا اَزَاغَ اللّـٰهُ قُلُوْبَـهُـمْ ۚ وَاللّـٰهُ لَا يَـهْدِى الْقَوْمَ الْفَاسِقِيْنَ (5)

اور جب موسٰی نے اپنی قوم سے کہا کہ اے میری قوم مجھے کیوں ستاتے ہو حالانکہ تم جانتے ہو کہ میں تمہاری طرف اللہ کا رسول ہوں، پس جب وہ پھر گئے تو اللہ نے ان کے دل پھیر دیے اور اللہ نافرمان لوگوں کو ہدایت نہیں کرتا۔