(60) سورۃ الممتحنۃ
(مدنی — کل آیات 13)
اِنَّمَا يَنْهَاكُمُ اللّـٰهُ عَنِ الَّـذِيْنَ قَاتَلُوْكُمْ فِى الدِّيْنِ وَاَخْرَجُوْكُمْ مِّنْ دِيَارِكُمْ وَظَاهَرُوْا عَلٰٓى اِخْرَاجِكُمْ اَنْ تَوَلَّوْهُـمْ ۚ وَمَنْ يَّتَوَلَّـهُـمْ فَاُولٰٓئِكَ هُـمُ الظَّالِمُوْنَ (9)
تمہیں اللہ انہیں سے منع کرتا ہے کہ جو دین (کے معاملے) میں تم سے لڑے اور انہوں نے تمہیں تمہارے گھروں سے نکال دیا اور تمہارے نکالنے پر (لوگوں کی) مدد بھی کی یہ کہ ان سے دوستی کرو، اور جس نے ان سے دوستی کی تو پھر وہی ظالم بھی ہیں۔