سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(60) سورۃ الممتحنۃ
(مدنی — کل آیات 13)

عَسَى اللّـٰهُ اَنْ يَّجْعَلَ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ الَّـذِيْنَ عَادَيْتُـمْ مِّنْـهُـمْ مَّوَدَّةً ۚ وَاللّـٰهُ قَدِيْرٌ ۚ وَاللّـٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِـيْـمٌ (7)

شاید کہ اللہ تم میں اور ان میں کہ جن سے تمہیں دشمنی ہے دوستی قائم کر دے، اور اللہ قادر ہے، اور اللہ بخشنے والا نہایت رحم والا ہے۔