(60) سورۃ الممتحنۃ
(مدنی — کل آیات 13)
رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلَّـذِيْنَ كَفَرُوْا وَاغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا ۖ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِيْزُ الْحَكِـيْمُ (5)
اے ہمارے رب! ہمیں ان کا تختہ مشق نہ بنا جو کافر ہیں اور اے ہمارے رب ہمیں معاف کر، بے شک تو ہی غالب حکمت والا ہے۔