سورت نمبر   آیت نمبر
مکمل سورت

(60) سورۃ الممتحنۃ (مدنی — کل آیات 13)

اِنْ يَّثْقَفُوْكُمْ يَكُـوْنُـوْا لَكُمْ اَعْدَآءً وَّيَبْسُطُوٓا اِلَيْكُمْ اَيْدِيَـهُـمْ وَاَلْسِنَتَـهُـمْ بِالسُّوٓءِ وَوَدُّوْا لَوْ تَكْـفُرُوْنَ (2)

اگر وہ تم پر قابو پائیں تو تمہارے دشمن ہو جائیں اور تم پر اپنے ہاتھ اور اپنی زبانیں برائی سے دراز کریں اور چاہتے ہیں کہ کہیں تم کافر ہو جاؤ۔