سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(60) سورۃ الممتحنۃ
(مدنی — کل آیات 13)

وَاِنْ فَاتَكُمْ شَيْءٌ مِّنْ اَزْوَاجِكُمْ اِلَى الْكُفَّارِ فَعَاقَبْتُـمْ فَـاٰتُوا الَّـذِيْنَ ذَهَبَتْ اَزْوَاجُهُـمْ مِّثْلَ مَآ اَنْفَقُوْا ۚ وَاتَّقُوا اللّـٰهَ الَّـذِىٓ اَنْتُـمْ بِهٖ مُؤْمِنُـوْنَ (11)

اور اگر کوئی عورت تمہاری عورتوں میں سے کفار کے پاس نکل گئی ہے پھر تمہاری باری آجائے تو ان مسلمانوں کو دے دو جن کی بیویاں چلی گئی ہیں جتنا کہ انہوں نے دیا تھا، اور اس اللہ سے ڈرو کہ جس پر تم ایمان لائے ہو۔