(6) سورۃ الانعام
(مکی — کل آیات 165)
وَالَّـذِيْنَ كَذَّبُوْا بِاٰيَاتِنَا يَمَسُّهُـمُ الْعَذَابُ بِمَا كَانُـوْا يَفْسُقُوْنَ (49)
اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا انہیں عذاب پہنچے گا اس لیے کہ وہ نافرمانی کرتے تھے۔
اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا انہیں عذاب پہنچے گا اس لیے کہ وہ نافرمانی کرتے تھے۔