سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(59) سورۃ الحشر
(مدنی — کل آیات 24)

لَاَنْتُـمْ اَشَدُّ رَهْبَةً فِىْ صُدُوْرِهِـمْ مِّنَ اللّـٰهِ ۚ ذٰلِكَ بِاَنَّـهُـمْ قَوْمٌ لَّا يَفْقَهُوْنَ (13)

البتہ تمہارا خوف ان کے دلوں میں اللہ (کے خوف) سے زیادہ ہے، یہ اس لیے کہ وہ لوگ سمجھتے نہیں۔