(58) سورۃ المجادلۃ
(مدنی — کل آیات 22)
يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوٓا اِذَا تَنَاجَيْتُـمْ فَلَا تَتَنَاجَوْا بِالْاِثْـمِ وَالْعُدْوَانِ وَمَعْصِيَتِ الرَّسُوْلِ وَتَنَاجَوْا بِالْبِـرِّ وَالتَّقْوٰى ۖ وَاتَّقُوا اللّـٰهَ الَّـذِىٓ اِلَيْهِ تُحْشَرُوْنَ (9)
اے ایمان والو! جب تم آپس میں سرگوشی کرو تو گناہ اور سرکشی اور رسول کی نافرمانی کی سرگوشی نہ کرو اور نیکی اور پرہیز گاری کی سرگوشی کرو، اور اللہ سے ڈرو جس کی طرف تم جمع کیے جاؤ گے۔