(58) سورۃ المجادلۃ
(مدنی — کل آیات 22)
يَوْمَ يَبْعَثُهُـمُ اللّـٰهُ جَـمِيْعًا فَيُنَبِّئُـهُـمْ بِمَا عَمِلُوٓا ۚ اَحْصَاهُ اللّـٰهُ وَنَسُوْهُ ۚ وَاللّـٰهُ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ شَهِيْدٌ (6)
جس دن ان سب کو اللہ قبروں سے اٹھائے گا پھر ان کو بتائے گا کہ وہ کیا کرتے تھے، جس کو اللہ نے یاد رکھا ہے اور وہ بھول گئے ہیں، اور اللہ کے سامنے ہر چیز موجود ہے۔