(58) سورۃ المجادلۃ
(مدنی — کل آیات 22)
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
قَدْ سَـمِــعَ اللّـٰهُ قَوْلَ الَّتِىْ تُجَادِلُكَ فِىْ زَوْجِهَا وَتَشْتَكِىٓ اِلَى اللّـٰهِۖ وَاللّـٰهُ يَسْـمَعُ تَحَاوُرَكُمَا ۚ اِنَّ اللّـٰهَ سَـمِيْـعٌ بَصِيْـرٌ (1)
بے شک اللہ نے اس عورت کی بات سن لی ہے جو آپ سے اپنے خاوند کے بارے میں جھگڑتی تھی اور اللہ کی جناب میں شکایت کرتی تھی، اور اللہ تم دونوں کی گفتگو سن رہا تھا، بے شک اللہ سب کچھ سننے والا دیکھنے والا ہے۔