(54)
سورۃ القمر
(مکی — کل آیات 55)
وَلَقَدْ جَآءَ اٰلَ فِرْعَوْنَ النُّذُرُ
(41)
اور البتہ فرعون کے خاندان کے پاس بھی ڈرانے والے آئے تھے۔