(54) سورۃ القمر
(مکی — کل آیات 55)
وَلَقَدْ رَاوَدُوْهُ عَنْ ضَيْفِهٖ فَطَمَسْنَـآ اَعْيُنَـهُـمْ فَذُوْقُوْا عَذَابِىْ وَنُذُرِ (37)
اور البتہ اس سے اس کے مہمانوں کا مطالبہ کرنے لگے تو ہم نے ان کی آنکھیں مٹا دیں، پس (کہا) میرے عذاب اور میرے ڈرانے کا مزہ چکھو۔