(54)
سورۃ القمر
(مکی — کل آیات 55)
اِنَّـآ اَرْسَلْنَا عَلَيْـهِـمْ حَاصِبًا اِلَّآ اٰلَ لُوْطٍ ۖ نَّجَّيْنَاهُـمْ بِسَحَرٍ
(34)
بے شک ہم نے ان پر پتھر برسائے سوائے لوط کے گھر والوں کے، ہم نے انہیں پچھلی رات نجات دی۔