(54)
سورۃ القمر
(مکی — کل آیات 55)
اِنَّـآ اَرْسَلْنَا عَلَيْـهِـمْ صَيْحَةً وَّّاحِدَةً فَكَانُـوْا كَهَشِيْـمِ الْمُحْتَظِرِ
(31)
بے شک ہم نے ان پر ایک زور کی چیخ کا عذاب بھیجا پھر وہ ایسے ہو گئے جیسا کانٹو ں کی باڑ کا چورا۔