سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(54) سورۃ القمر
(مکی — کل آیات 55)

فَقَالُـوٓا اَبَشَـرًا مِّنَّا وَاحِدًا نَّتَّبِعُهٝٓ ۙ اِنَّـآ اِذًا لَّفِىْ ضَلَالٍ وَّّسُعُرٍ (24)

پس کہا کیا ہم اپنے میں سے ایک آدمی کے کہنے پر چلیں گے، تب تو ہم ضرور گمراہی اور دیوانگی میں جا پڑیں گے۔