سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(54) سورۃ القمر
(مکی — کل آیات 55)

تَنْزِعُ النَّاسَ كَاَنَّـهُـمْ اَعْجَازُ نَخْلٍ مُّنْقَعِرٍ (20)

جو لوگوں کو ایسا پھینک رہی تھی کہ گویا وہ کھجور کے جڑ سے اکھڑے ہوئے پیڑ ہیں۔