(54)
سورۃ القمر
(مکی — کل آیات 55)
كَذَّبَتْ عَادٌ فَكَـيْفَ كَانَ عَذَابِىْ وَنُذُرِ
(18)
قوم عاد نے بھی جھٹلایا تھا پھر (دیکھا) ہمارا عذاب اور ڈرانا کیسا تھا۔