(53)
سورۃ النجم
(مکی — کل آیات 62)
فَاسْجُدُوْا لِلّـٰهِ وَاعْبُدُوْا ۩
(62)
پس اللہ کے آگے سجدہ کرو اور اس کی عبادت کرو۔