(53)
سورۃ النجم
(مکی — کل آیات 62)
وَاَنَّ عَلَيْهِ النَّشْاَةَ الْاُخْرٰى
(47)
اور یہ کہ دوسری بار زندہ کر کے اٹھانا اسی کے ذمہ ہے۔