(53) سورۃ النجم
(مکی — کل آیات 62)
اِنْ هِىَ اِلَّآ اَسْـمَـآءٌ سَمَّيْتُمُوْهَآ اَنْـتُـمْ وَاٰبَآؤُكُمْ مَّآ اَنْزَلَ اللّـٰهُ بِـهَا مِنْ سُلْطَانٍ ۚ اِنْ يَّتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ وَمَا تَهْوَى الْاَنْفُسُ ۖ وَلَقَدْ جَآءَهُـمْ مِّنْ رَّبِّهِـمُ الْـهُـدٰى (23)
یہ تو صرف نام ہی ہیں جو تم نے اور تمہارے باپ دادا نے گھڑ لیے ہیں جن پر خدا نے کوئی دلیل بھی نہیں اتاری، وہ محض وہم اور اپنی خواہش کی پیروی کرتے ہیں، حالانکہ ان کے پاس ان کے رب کے ہاں سے ہدایت آچکی ہے۔