سورت نمبر آیت نمبر
مکمل سورت

(52) سورۃ الطور
(مکی — کل آیات 49)

وَاصْبِـرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَاِنَّكَ بِاَعْيُنِنَا ۖ وَسَبِّـحْ بِحَـمْدِ رَبِّكَ حِيْنَ تَقُوْمُ (48)

اور اپنے رب کا حکم آنے تک صبر کر، کیونکہ بے شک آپ ہماری آنکھوں کے سامنے ہیں، اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجیے جب آپ اٹھا کریں۔