(52)
سورۃ الطور
(مکی — کل آیات 49)
اَمْ تَسْاَلُـهُـمْ اَجْرًا فَهُـمْ مِّنْ مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُوْنَ
(40)
کیا آپ ان سے کوئی صلہ مانگتے ہیں کہ وہ تاوان سے دبے جا رہے ہیں۔