(52)
سورۃ الطور
(مکی — کل آیات 49)
اَمْ خُلِقُوْا مِنْ غَيْـرِ شَىْءٍ اَمْ هُـمُ الْخَالِقُوْنَ
(35)
کیا وہ بغیر کسی خالق کے پیدا ہو گئے ہیں یا وہ خود خالق ہیں۔