(52)
سورۃ الطور
(مکی — کل آیات 49)
اَمْ يَقُوْلُوْنَ تَقَوَّلَـهٝ ۚ بَلْ لَّا يُؤْمِنُـوْنَ
(33)
یا وہ کہتے ہیں کہ اس نے اسے خود بنا لیا ہے، بلکہ وہ ایمان ہی نہیں لاتے۔