(52)
سورۃ الطور
(مکی — کل آیات 49)
وَاَمْدَدْنَاهُـمْ بِفَاكِهَةٍ وَّّلَحْمٍ مِّمَّا يَشْتَهُوْنَ
(22)
اور ہم انہیں اور زیادہ میوے دیں گے اور گوشت جو وہ چاہیں گے۔