(52)
سورۃ الطور
(مکی — کل آیات 49)
كُلُوْا وَاشْرَبُوْا هَنِـيٓـئًا بِمَا كُنْتُـمْ تَعْمَلُوْنَ
(19)
مزے سے کھاؤ اور پیو بدلے ان (اعمال) کے جو تم کیا کرتے تھے۔