(52)
سورۃ الطور
(مکی — کل آیات 49)
يَوْمَ يُدَعُّوْنَ اِلٰى نَارِ جَهَنَّـمَ دَعًّا
(13)
جس دن وہ دوزخ کی آگ کی طرف بری طرح سے دھکیلے جائیں گے۔