(51)
سورۃ الذاریات
(مکی — کل آیات 60)
فَوَيْلٌ لِّلَّـذِيْنَ كَفَرُوْا مِنْ يَّوْمِهِـمُ الَّـذِىْ يُوْعَدُوْنَ
(60)
پس ہلاکت ہے ان کے لیے جو کافر ہیں اس دن جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے۔