(51)
سورۃ الذاریات
(مکی — کل آیات 60)
وَذَكِّرْ فَاِنَّ الـذِّكْرٰى تَنْفَعُ الْمُؤْمِنِيْنَ
(55)
اور نصیحت کرتے رہیے بے شک ایمان والوں کو نصیحت نفع دیتی ہے۔