(51)
سورۃ الذاریات
(مکی — کل آیات 60)
وَقَوْمَ نُـوْحٍ مِّنْ قَبْلُ ؕ اِنَّـهُـمْ كَانُـوْا قَوْمًا فَاسِقِيْنَ
(46)
اور قوم نوح کو اس سے پہلے (ہلاک کر دیا)، بے شک وہ نافرمان لوگ تھے۔