(51)
سورۃ الذاریات
(مکی — کل آیات 60)
اٰخِذِيْنَ مَآ اٰتَاهُـمْ رَبُّهُـمْ ۚ اِنَّـهُـمْ كَانُـوْا قَبْلَ ذٰلِكَ مُحْسِنِيْنَ
(16)
لے رہے ہوں گے جو کچھ انہیں ان کا رب عطا کرے گا، بے شک وہ اس سے پہلے نیکو کار تھے۔